ہاکی

pm
تازہ ترین

مجھے یقین ہےکہ ہاکی کا کھیل دوبارہ عروج حاصل کرے گا،وزیراعظم

وزیراعظم ہاؤس میں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کافائنل کھیلنے والی قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب ہوئی، وزیراعظم محمدشہبازشریف نے ہاکی کے کھلاڑیوں میں چیک تقسیم کئے.وزیراعظم محمدشہبازشریف نے تقریب