ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں آج شام عید الفطر کا چاند نظر آنا ممکن نہیں،چاند جدید دوربین سےبھی نہیں دیکھا جاسکتا۔ باغی ٹی وی : عرب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رمضان کا مقدس مہینہ اختتام پذیر ہونے کو ہے، روزے 29 ہوں گے یا 30، اس حوالہ سے روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس

