بین الاقوامی بھارت میں امیر مزید امیر غریبوں کی حالت خراب ہوگئی، رپورٹ 1.4 ارب آبادی والے بھارت میں 100 کروڑ لوگوں کی یہ حالت ہے کہ ان کے پاس اشیائے ضروریہ کے علاوہ کچھ بھی خریدنے کو پیسے نہیں ہیں۔ ’بلوم وینچرز‘سعد فاروق7 مہینے قبلپڑھتے رہیں