بلوچستان خضدار:جبری مشقت پر مجبور 9 ہندو افراد بازیاب،2 زمیندار گرفتار لیویز فورس نے خضدار کے دور دراز علاقے سے ہندو خاندان کے 9 افراد کو جبری مشقت سے چھٹکارا دلا کر 2 بااثر زمینداروں کو گرفتار کرلیا۔ سینیٹر پونجو بھیلAyesha Rehmani3 مہینے قبلپڑھتے رہیں