اسلام آباد ہندو برادری کےنوجوان کمل ناتھ شرما کی پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے ٹریننگ مکمل پاکستان کے دفاع اور تعمیر و ترقی میں اقلیتی برادری نے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور یہ سلسلہ جاری بھی ہے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں