پشاور ہنگو ،پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، تین اہلکار شہید ہنگو کے تھانہ سٹی کے علاقے قاضی تالاب میں واقع پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی پیسعد فاروق16 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں