ہیری اور میگھن

برطانیہ

برطانوی بادشاہ کی تاجپوشی کی تقریبات،مہمانوں کی فہرست تیار،ہیری اور میگھن کو مدعو کرنے کا فیصلہ

برطانیہ کے بادشاہ چارلس (سوم) کی تاجپوشی کی تقریبات ،مہمانوں کی فہرست تیار ،شاہی جوڑے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو مدعو کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا