پاکستانی شہریوں کو پرکشش ملازمتوں کے جھانسے میں ایشیائی ملک کمبوڈیا بلوا کر بڑا فراڈ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے- باغی ٹی وی : ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی
کراچی سے 4 خواتین کو مبینہ طور پر جبری مشقت کے لیے سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی جبکہ بیرون ملک سے آنے والے 2 مسافر وں

