تازہ ترین کراچی، رواں سال نا تجربہ کار ڈرئیوروں نے 262 خاندان اجاڑ دیے کراچی شہر کی سڑکیں موت کا میدان بنتی جا رہی ہیں، جہاں صرف رواں سال کے ابتدائی 101 دنوں میں ٹریفک حادثات نے 262 قیمتی جانیں نگل لیں۔ باغی ٹیسعد فاروق7 مہینے قبلپڑھتے رہیں