اسرائیل نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے میزائل حملے کے بعد بین گوریون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تمام پروازیں فوری طور پر معطل کر دیں، ایئرپورٹ تا حکمِ ثانی بند
یمن نے ایران کے ساتھ امریکا اور اسرائیل کے خلاف جنگ میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ ساری نے اپنے