بین الاقوامی ٹرمپ کا بڑا فیصلہ؛ یورپی یونین کی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف نافذ ہوگا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین پر تجارتی دباؤ بڑھاتے ہوئے یکم جون سے اس کی مصنوعات پر 50 فیصد درآمدی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ خبرسعد فاروق6 مہینے قبلپڑھتے رہیں