یوٹیوبر ڈکی بھائی کیس

اسلام آباد

سائبر کرائم ایجنسی کے لاپتا ڈپٹی ڈائریکٹر تاحال بازیاب نہ ہو سکے، اہلیہ بھی لاپتا

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان کو لاپتا ہوئے دس روز گزر گئے، تاہم تاحال ان کا کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ