یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون سے اہم ملاقات کی جس میں یوکرین جنگ کے خاتمے اور امن کی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کیف کسی بھی صورت میں روس کو اپنی زمین نہیں دے گا۔ یہ بیان اس قیاس آرائی

