اسلام آباد وزیراعظم سمیت 25 فیصد ارکان اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے،فافن رپورٹ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم سمیت قومی اسمبلی کے 25 فیصد ارکان نے 19ویں اجلاس کی کسی نشست میں شرکت نہیں کی۔ رپورٹسعد فاروق1 مہینہ قبلپڑھتے رہیں