پشاور کورٹ کے حکم پر کے پی پولیس کو اپنی حدود میں رہنے کی ہدایت آئی جی خیبرپختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد صوبے کی پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ صرف اپنی جغرافیائی حدود کے اندر ہی ڈیوٹی انجام دیں۔ اسسعد فاروق4 ہفتے قبلپڑھتے رہیں