تازہ ترین خضدار میں فائرنگ، جے یو آئی (ف) کے رہنما سردارزادہ میر کامران جتک جاں بحق بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے چمروک میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سردارزادہ میر کامران جتک جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد حملہسعد فاروق4 مہینے قبلپڑھتے رہیں