اسلام آباد 12 ربیع الاول پر قیدیوں کی سزاؤں میں 100 دن کمی کی سفارش وفاقی کابینہ نے صدر پاکستان کو آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت 12 ربیع الاول کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں 100 دن کی کمی کی سفارش کی ہے۔سعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں