اسلام آباد پی ٹی اے کارروائی، 13 ہزار سے زائد دھوکہ دہی سے متعلق یو آر ایل بلاک پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے الیکٹرانک فراڈ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 13 ہزار 185 یو آر ایل بلاک کرنے کا عمل مکمل کیا۔ پی ٹی اےسعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں