قصور 15 سالہ نوجوان گم ہوئے 16 دن،آئی جی سے نوٹس کی اپیل قصور 15 سالہ نوجوان کو گم ہوئے 16 دن گزر گئے،تاحال کوئی سراغ نا مل سکا،لواحقین سخت پریشان،آئی جی پنجاب سے ازخود نوٹس لینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق قصورغنی محمود قصوری2 سال قبلپڑھتے رہیں