saudi naib
اہم خبریں

سعودی عرب پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط دیکھنا چاہتا ہے،سعودی نائب وزیر سرمایہ کاری

سعودی نائب وزیرِ سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے انتہائی موزوں سمجھتا ہے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں