اسلام آباد نیب کارروائی، 17 ہزار 500 متاثرین کو 3 ارب روپے کی ادائیگیاں قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے شہریوں سے فراڈ کرنے والی کمپنی کے 17 ہزار 500 متاثرین میں 3 ارب روپے سے زائد کی رقوم تقسیم کر دیں۔ خصوصی تقریبسعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں