30 مارچ کو وفات پانے والی چند مشہور شخصیات 1180ء المستضی بامر اللہ حسن بن یوسف ، خلافت عباسیہ کا (18 دسمبر 1170ء تا 27 مارچ 1180ء) 33واں خلیفہ ،
30 مارچ کو پیدا ہونے والی چند مشہور شخصیات 1135ء موسیٰ بن میمون ، اندلس سے تعلق رکھنے والے یہودی حاخام، فلسفی، طبیب، ماہر فلکیات اور تورات کے عالم تھےـ

