36 کھلاڑیوں کو 82 لاکھ کے کیش انعامات

arshad nadeem
تازہ ترین

ارشد ندیم سمیت 36 کھلاڑیوں کو 82 لاکھ کے کیش انعامات، 22 فیڈریشنز کو کروڑوں کی گرانٹس جاری

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی کھلاڑیوں اور اسپورٹس فیڈریشنز کی حوصلہ افزائی کے لیے کیش انعامات اور گرانٹس تقسیم کرنے کی تقریب منعقد