زرعی ترقیاتی بینک نے پچھلے بارہ سال میں اربوں روپے کے قرضے معاف کردیے ہیں جبکہ صرف دو ہزارانيس ميں بینک نے چوبيس ارب روپے کے قرضے معاف کردیئے ہیں۔
میاں چنوں:گزشتہ روز پاکستان کسان اتحاد اور زرعی ترقیاتی بنک ملازمین کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑا ہوا تھا. جس پر کسانوں نے الزام عائد کیا تھا کہ بنک عملہ