اسلام آباد·تازہ ترین توہین چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت مقرر 2 سال قبل تحریر کَردَہ Ayesha Rehmani اسلام آباد: چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف توہین چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت11 اکتوبر کیلئے مقرر کرلی گئی ہے۔