مزید دیکھیں

مقبول

پاکستان ویمن ٹیم کرکٹ ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائے گی، محسن نقوی

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دوٹوک...

سینئر پولیس افسر ڈیوٹی کے دوران خاتون سے جنسی تعلقات پر برطرف

ایسیکس پولیس کے ایک سینئر افسر کو ڈیوٹی کے...

یونین کونسل کے جوانوں نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلا دی

قصور نواحی یونین کونسل کے جوانوں نے دکانداروں کو...

خیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل 2025 کا وائٹ پیپر جاری کردیا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز ترمیمی...

امریکی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کو فوری ریلیف دے دیا

امریکی سپریم کورٹ ہنگامی فیصلے میں ممکنہ طور...

راولپنڈی،اسلام آباد، لاہور کے تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان

جڑواں شہروں راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت لاہورکے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

باغی ٹی وی کے مطابق ڈی سی لاہور کا کہنا تھا کہ کل بروزپیر 16 دسمبر لاہور شہر کے تمام پبلک و پرائیویٹ سکول و کالجز بند رہیں گے،تمام یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی۔گورنمنٹ و پرائیویٹ سکول و کالجز میں چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،سقوطِ ڈھاکہ اور اے پی ایس سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ڈی سی لاہور نے کہا شہدائے آرمی پبلک سکول کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے،16 دسمبر 2014 کا سانحہ بہت گہرا زخم ہے جس کا بھرپانا ممکن نہیں ہے۔سانحہ پشاور میں بچوں کی شہادت نے قوم کو مضبوط اور متحد کیا،پاکستان جلد ایک پر امن ملک ہو گا،16 دسمبر 1971 پاکستان کے لئے انتہائی اہم ہے کیونکہ اسی تاریخ کو سقوط ڈھاکہ کا سانحہ پیش آیا،اس روز پاکستان کا ایک اہم حصہ بھارتی جارحیت کے نتیجے میں الگ ہوا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے، پنجاب حکومت کی ہدایت پر راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔اسلام آباد کے تعلیمی ادارے بھی کل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

پولیو وائرس ملک کے 8 اضلاع میں موجود

مریم نواز دورہ چین مکمل کرکے آج لاہور پہنچیں گی

کراچی میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

کراچی میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان