عمران خان کی جانب سے تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ افسوسناک تھا،بلاول بھٹو

0
142

افسوس کے ساتھ ایک ایسا فیصلہ لیا گیا جس کا پورے قوم کو افسوس ہے ، بلاول نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ بہت اچھا اقدام ہے جو سرفراز بگٹی نے لیا ہے، شہداء اور سیاستدان جو دہشت گردی کا شکار ہوئے ان کے پورٹریٹ لگائے گئے، جدوجہد کے نتیجے میں پاکستان میں امن قائم ہوا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ دہشت گردی کو ملک سے ختم کردیا گیا تھا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ان کو پاکستان واپس آنے کا موقع دیا، بدقسمتی سے دہشت گردی کو دوبارہ دعوت دینے کا فیصلہ لیا گیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمان اور عوام سے پوچھے بغیر دہشت گردوں کو انگیج کیا گیا، دہشت گردوں کو جیلوں سے نکالا گیا، جو پاکستان میں دہشت گردی کرتے رہے چالباز نے انہیں رہا کردیا، سنگین واقعات میں ملوث دہشت گردوں کو افغانستان سے واپس بلایا گیا، راتوں رات ایسا یو ٹرن لیا گیا جس کے اثرات پاکستان کے عوام بھگت رہے ہیں۔ کہ پارلیمان اور پاکستان کے عوام سے پوچھے بغیر کہ جن دہشگردوں کو ہمارے فوج نے جدوجہد کر کے ہروایا ، انکو پاکستان کے جیل سے نکالا ،جو افغانستان کے جیلوں میں اور پاکستانی قبائیلی علاقوں میں موجود تھے جو اس ملک کو تباہ و برباد کرنا چاہ رہے تھے عمران خان نے ان لوگوں کو لا کر ایک ساتھ بٹھانے کی کوشش کی ،اور آج پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی جیسے لعنت کا سامنا کر رہی ہے،یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک مسلسل جدوجہد کے صورت میں اس دہشتگردی کو واپس لایا جائے، یہ کیسے ممکن ہے کہ اب ایک بار پھر اس ملک کو اس ازیت سے گزرنا پڑے گا ، عمران خان کی حکومت کو ایس اکسی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے سوچنا چاہئے تھا ،

Leave a reply