#تمباکونوشی_زہر_قاتل ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2021/09/WhatsApp-Image-2021-09-07-at-10.31.18-PM.jpeg)
#تمباکونوشی_زہر_قاتل ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تمباکو نوشی کے خلاف جاری مہم اگلے مرحلے میں پہنچ گئی
تمباکو نوشی کے خلاف سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارفین نے ٹویٹس کیں جس کے بعد #تمباکونوشی_زہر_قاتل ٹرینڈ پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈز میں آ گیا، تمباکو نوشی کے خلاف کرومیٹک اور باغی ٹی وی کے اشتراک سے مہم جاری ہے، پہلے مرحلے میں باغی ٹی وی پر تمباکو نوشی کے خلاف چالیس سے زائد بلاگز شائع کئے گئے
اب اگلے مرحلے میں تمباکو نوشی کے خلاف جاری اس مہم میں صارفین نے بڑی تعداد میں حصہ لیا، صارفین نے تمباکو نوشی کے نقصانات پر ٹویٹس کیں اور اپنے جذبات کا اظہار کیا
پاکستان میں83 ارب سگریٹ بنائے جاتے ہیں اور وہ ہر سال پھونک دیئے جاتے ہیں پاکستان کو سگریٹ بنانے کی اجازت ہے کہ انڈسٹری ہمیں کیا فائدہ دے رہی ہے اکانومی پر کیا اثر ہے کیا اس سے نوکری مل رہی ہے حکومت ٹیکس کیوں نہیں لگاتی سگریٹ نوشی ہمارے نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر رہی ہے ایک لاکھ ستر ہزار اموات ہر سال تمباکو سے ہوتی ہیں اور اسکا متبادل نوجوان سگریٹ نوشی کر دیتے ہیں بچوں کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے ہمیں بچوں کو بچانا ہے-
https://twitter.com/OfficialTeamMAJ/status/1435508628547645440
ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ایک صارف کا کہنا تھا کہ سگریٹ نوشی میں مبتلا ہونے کی بہت سی وجوہات ہوسکتی جن میں سے سر فہرست ڈپریشن ہے ،بعض اوقات والدین کی زرا سی غفلت اور تربیت میں لاپرواہی کی وجہ سے بھی بچے سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔
اپنے پیسوں سے آپ موت خریدنا کہاں کی عقلمندی ہے، نوجوان نسل فیشن کے نام پر یونیورسٹیوں میں تعلیمی اداروں میں دیکھا دیکھی شروع کرتی ہے جو بالآخر چین سموکنگ پر منتج ہوتی ہے۔ لہذا اس سے بچیں، پیسہ بھی بچائیں اور صحت و جان بھی کیونکہ #تمباکونوشی_زہر_قاتل
— Taha طٰہٰ (@taahaa_) September 8, 2021
https://twitter.com/M_H__321/status/1435513405465583617
https://twitter.com/DSI786/status/1435491201004810244?s=09
Cigarettes sold in underdeveloped countries tend to have higher tar content and are less likely to be filtered, potentially increasing vulnerability to tobacco smoking related disease in these regions.#تمباکونوشی_زہر_قاتل@Team4PK@aworrior888 @MumtaazAwan
— Baloch (@SaysBaloch) September 8, 2021
#تمباکونوشی_زہر_قاتل ہونے کے ساتھ کئی برائیوں کا سبب بھی بنتا ہے۔ نوجوان نسل میں تمباکو نوشی کا بڑھتا رحجان لمحہ فکریہ ہے۔ @Team4PK
— Farwa Munir (@Fatii_PTI) September 8, 2021
#تمباکونوشی_زہر_قاتل ہے، سگریٹ کی خرید و فروخت پر ضابطہ اخلاق لاگو کرنا چاہیے بلاشبہ سگریٹ نوشی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے اور مزید اضافہ ہو رہا ہے، نئی نسل میں سگریٹ نوشی وبا کی طرح پھیل رہی ہے۔ pic.twitter.com/0HULbTqrfl
— Aqsa Kinjhar Leela Jamali (@AqsaLeelaJamali) September 8, 2021
https://twitter.com/irumrae/status/1435510716929384449
Over 80% of the world's 1.3 billion tobacco users live in low- and middle-income countries.#تمباکونوشی_زہر_قاتل
— Pledge Against Consumption of Tobacco (@PACTPak) September 8, 2021
#تمباکونوشی_زہر_قاتل
Spread awareness about disasters of smoking and save our future The young Generation@_Afridian_ @MumtaazAwan @_AbbasFazal @TeamOfPatriots
— ◇•Ujii•◇ (@_Ujala_R) September 8, 2021
الحمدللہ آج 7 دن ہو گئے میں نے سگریٹ چھوڑ دی، اپنے لئے اور اپنے بچوں کے لئے مجھے یہ قدم اٹھانا پڑا، آپ بھی قدم بڑھائیں۔ #تمباکونوشی_زہر_قاتل pic.twitter.com/7shy677hmJ
— Hans Masroor Badvi (@hansbadvi) September 8, 2021
https://twitter.com/MalikZamad_/status/1435488035941101578
تمباکو نوشی پر وہ لوگ بھی ٹرینڈ کر رہے جو خود دن میں دو تین ڈبیاں ختم کر دیتے۔۔ باقی حقیقت سے انکار کرنے والوں کو میری طرف سے خاص ریکوئسٹ ہے مہلک ثابت ہونے والی چیزوں کو ترک کریں اسی میں بھلائی ہے۔۔#تمباکونوشی_زیر_قاتل
— 🚩Mohammad Shahzaib🇵🇰 (@shahzeb___) September 8, 2021
https://twitter.com/RajaArshad56/status/1435337516706582532
https://twitter.com/aworrior888/status/1435441450028871686
ڈبلیو ایچ او کا ایک سروے کہتا ہے کہ سیلری کا اچھا خاصا اماونٹ سگریٹ پر لگا دیا جاتا یے۔ جب سگریٹ کی وجہ سے کوئی بیمار ہوتا ہے تو اسکی دہاڑی ختم ہسپتال کا الگ خرچہ۔ پھر مزید غربت میں چلا جاتا ہے۔#تمباکونوشی_زہر_قاتل @PACTPak @shariqmktweets @TrustChromatic
— ممتاز حیدر (@MumtaazAwan) September 8, 2021
Smoking does not give you any Personality Or Maturity
it gives you Cancer!
And bad breath!#تمباکونوشی_زہر_قاتل pic.twitter.com/v7rKv2Vl64— Ck (@MonstrBck) September 8, 2021
https://twitter.com/pakistanZ786/status/1435407910960521223
#تمباکونوشی_زہر_قاتل ہے،پاکستان کی آبادی کا %63 حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے،جس میں سے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد سیگریٹ نوشی کرتی ہے۔ آج کا نوجوان آنے والے کل کا مستقبل ہے۔ لہٰزا،حکومت وقت کواس بابت خرید و فروخت پربھاری ٹیکس عائد کرنا چاہیۓ تاکہ نوجوان کو روکا جا سکے۔
@PACTPak— Muhammad Akhter (@MAkhter_) September 8, 2021