رپورٹ (کاشف تنویر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی اہگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر ڈسٹرکٹ بار اورنگزیب گوندل ایڈووکیٹ اور سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار شکیل احمد مانگٹ منعقد ھوا۔
اجلاس میں طے پایا گیا کہ سوہاوہ جملانی میں قتل ھونے والے تیمور افضل کے قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے عبرت کا نشانہ بنایا جاے۔پولیس چاہے تو ایسے اندھے قتل فوراً ٹریس کر سکتی ہے۔صدر بار کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ بار تیمور افضل کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے اور بار ہر طرح سے تعاون کرنے کے لیے تیار ھے
ضلعی انتظامیہ سے پرزور مطالبہ ہے کہ وہ ملزمان کو فوراگرفتار کرے وگرنہ بار ایسوسی ایشن سول سوساءیٹی سے ملکر احتجاج کرے گی
وزیر اعلی پنجاب
آر پی او گوجرانولہ سے بھی مطالبہ ہے کُہ وہ خصوصی طور پر اس وقوعہ کی نسبت نوٹس لیں

Shares: