مزید دیکھیں

مقبول

ایل اوسی،مارٹر گولوں سے حملے،مزید بھارتی پوسٹیں تباہ

پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کا مؤثر...

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آج وزیراعظم ہاؤس...

افواجِ پاکستان کی جرات مندی اور قومی یکجہتی، دشمن کو منہ توڑ جواب

افواجِ پاکستان کی جرات مندی اور قومی یکجہتی، دشمن...

بھارتی فوجی تنصیبات کی معلومات پاکستان کو دینے کے الزام میں 2 افراد گرفتار

امرتسر(باغی ٹی وی)بھارتی فوجی تنصیبات کی تصاویر اور خفیہ...

تھانہ بٹگرام پولیس کی بروقت کاروائی ایک گھنٹہ کے اندر نامزد دو قاتلان گرفتار

چارسدہ، تحصیل شبقدر تھانہ بٹگرام کی حدود میں مکان کےتنازعہ پر باپ بیٹے کی فائرنگ سے بھائی اور بھابی جانبحق ۔ بٹگرام پولیس نے بروقت کاروائی کے دوران 2 نامزد ملزمان کو ایک گھنٹہ کے اندرگرفتار کرلیا۔۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹگرام کی حدود میں مکان کے تنازعہ پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجہ میں بختیار ولد گل احمد نے اپنے ایک بیٹے کے ہمراہ اپنے سگے بیٹے اور بہو قتل کردیا ھے۔ واقعہ کی اطلاع ملتی ہی ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان نے ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت جاری کی۔

ڈی ایس پی شبقدر فاروق زمان خان کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ بٹگرام سعید الرحمن خان ہمراہ دیگر پولیس نفری جائے واردات پر پہنچ کر قاتل باپ اور بیٹے کوایک گھنٹہ کے اندر اندر گرفتار کیا۔ جبکہ واقعہ میں ملوث ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ عدم گرفتار ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس کی کاروائیاں شروع ہے۔