ٹھٹھہ،باغی ٹی وی( نامہ نگار راجا قریشی)فرید ایکسپریس سے نامعلوم نوجوان گرکر جاں بحق
تفصیل کے مطابق جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن پھاٹک پر پنجاب سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس سے گر کر ایک نا معلوم نوجوان جانبحق
پولیس چوکی انچارج جنگ شاہی نے لاش ایدھی کے حوالے کردی ،یاد رہے آج جنگشاہی ریلوے اسٹیشن پھاٹک پر پنجاب سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس سے گر کر ایک نامعلوم نوجوان جانبحق پولیس چوکی انچارج جنگ شاہی علی خان راہو جو نے لاش اپنی تحویل میں لیکر ایدھی کے حوالے کر دی
Shares: