شیخ عابد حسین کےصاحبزادے اکبرمحمود کی وفات پرتعزیت کا سلسلہ جاری
کراچی:شیخ عابد حسین کا صاحبزادہ اکبرمحمود کی وفات پرتعزیت کا سلسلہ جاری،اطلاعات کے مطابق معروف شخصیت شیخ عابد حسین کے بیٹے اکبر محمود ولد شیخ عابد حسین 18 اکتوبر 2022 کو انتقال وفات پاگئے ہیں،
شیخ عابد حسین کے صاحبزادہ کی وفات پرملک بھر سے تعزیت اور ان کے درجات کی بلندی کےلیے دعاوں کا سلسلہ جاری وساری ہے،
دوسری طرف مرحوم اکبر محمود کے لواحقین دردانہ اکبر،بابر محمود ،زینب بابر۔اورنگزیب محمود،مہرین اورنگزیب ،محمد موسیٰ،فاطمہ، سارہ، مہر اور احمد سمیت دیگر عزیزواقارب ان کی بخشش اور درجات کی بلندی کے لیے دعا گوہیں، ان ان دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو اپنے نور سے منور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
دوسری طرف لواحقین کی طرف سے یہ بھی اطلاع دی گئی ہے کہ ان کے ایصال ثواب کے لیے صوم قرآن خوانی ہاؤس: 40/A، ساؤتھ سی ویو ایونیو ڈی ایچ اے، فیز 2 7ویں اسٹریٹ، کراچی میں ہوگی۔ 20 اکتوبر 2022 بروز جمعرات شام 4:30 سے شام 6:30 بجے تک جاری رہے گا