ٹھٹھہ ،باغی ٹی وی(نامہ نگار راجہ قریشی) نامکمل پل کو بھاری ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا،کسی بڑے حادثہ کا خدشہ
تفصیل کے مطابق ٹھٹھہ فقیر گوٹھہ کی پل آدھی بنی ہوئی،جسے ہیوی لوڈر ڈمپر کیلئے کھول دیاگیا ہے حالانکہ دو مہینے پہلے یہ نامکمل پل گوٹھ والوں کی آمد رفت کے لۓ کھولا گیا، جب سے انتظامیہنے کام آدھے میں چھوڑ کر غائب ہو گۓ اس کے بعد اب ڈمپر کا گزرنا یہاں سے عام ہو گیا ہے گوٹھہ والوں کا کہنا ہے ٹھیکیدار کام آدھا چھور کر بھاگ گیا ،اب ڈمپر گزرنے پل سے پل کسی بھی وقت گرسکتی ہے ہمارا ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ پل کام شروع کرایا جاۓ ہیوی گاڑیوں کے گزرنے سے روکاجائے-

Shares: