تمہیں گاوماتا،اس کا پیشاب اورگوبرمبارک:آپ کی مدد کی کوئی ضرورت نہیں:اسرائیلیوں نے بھارتی ہندووں کوکھری کھری سنادیں

0
53

تل ابیب:تمہیں گاوماتا،اس کا پیشاب اورگوبرمبارک ہو:آپ کی مدد کی کوئی ضرورت نہیں:اسرائیلیوں نے بھارتی ہندووں کوکھری کھری سنادیں ،اطلاعات کے مطابق اسرائیلیوں نے بھارتیوں کو کھری کھری سناتے ہوئے ان کی ساری حقیقت دنیا کے سامنے کھول کررکھ دی ہے

 

ذرائع کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پربڑی تعداد میں اسرائیلی بھارتی ہندووں کے رویوں اوران کی کرتوں سے نالاں ہیں اوران کوان کے حقیقت بتاتے ہوئے ساتھ خبردار بھی کردیا ہے

ٹویٹر پراپنے پیغام میں اسرائیلی کہتے ہیں‌کہ تمہیں گاوماتا،اس کا پیشاب اورگوبرمبارک ہو:آپ کی مدد کی کوئی ضرورت نہیں: ان اسرائیلیوں نے کہا کہ آپ پہلے اپنے معاملات ٹھیک کرلیں ، آپ کی وجہ سے ہم پریشان ہیں ، لٰہذا ائندہ ہمیں گائے کے پیشاب ، گوبر کی پیش کش نہ کریں ، پیشاب اورگوبرکے لائق آپ ہی ہیں اورآپ کو ہی یہ چیزیں جچتی ہیں ،

اس ٹویٹ میں خبردار کیاگیا ہے کہ آپ ہمارے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں ہمیں آپ کی مدد کی کوئی ضرورت نہیں

Leave a reply