ختم نبوت پر بہت کام کرچکے یہ سلسلہ جاری رہے گا ، سعد رضوی

0
59

لاہور:ختم نبوت پر بہت کام کرچکے یہ سلسلہ جاری رہے گا ، سعد رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان نے بہت زیادہ کام کیا ہے

سعد رضوی کہتے ہیں کہ بعض لوگوں کوتو ابھی یہ پتہ نہیں کہ ختم نبوت کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم بتاتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ علامہ خادم حسین رضوی نے ختم نبوت کے لیے بہت زیادہ جدوجہد کی

اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وہ اس ملک میں نظام اسلام کے لیے کوشاں ہیں اوریہ دعا بھی کرتے ہیں کہ اللہ تعالٰی اس ملک میں حضور کا دین نافذ کرے اورسب کی ہدایت کا سامان بنے

Leave a reply