پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک بھی "نازیبا ویڈیو” وائرل ہونے کی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں،مناہل ملک کا شمار ویڈیو لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کی ٹرینڈنگ لسٹ اور فار یو پیج پر مسلسل ٹاپ پر رہنے والی مشہور ٹک ٹاکرز کی لسٹ میں صفحہ اول پر ہوتا ہے،ٹک ٹاکرز مناہل ملک کی ایک دو نہیں بلکہ دس نازیبا ویڈیو وائرل ہوئی ہیں،وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹک ٹاکرزمناہل ملک کمرے میں ہیں اور اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی نازیبا حرکات کر رہی ہیں،جسمانی تعلقات بھی قائم کئے جا رہے ہیں، بوس و کنار بھی کیا جا رہا ہے،سامنے آنے والی ویڈیو سے پتہ چلتا ہے کہ لیک ہونے والی ویڈیو ٹک ٹاکرز نے خود ریکارڈ کی ہوئی ہیں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر مناہل ملک پرکڑی تنقید کی جا رہی ہے تو وہیں مناہل ملک کا بھی موقف سامنے آیا ہے، مناہل ملک نے نازیبا وائرل ویڈیو کو جعلی قرار دیا اور کہا کہ وائرل ہونے والی ویڈیو کو ایڈٹ کیا گیا ہے، ویڈیو لیک کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست دی ہے،جلد ویڈیو لیک کرنے والا گرفتار ہو جائے گا، نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد میں اور میری فیملی ڈیپریشن میں ہیں،ہمیں پتہ ہے کہ ہم پر کیا گزر رہی ہے،میں یہ چاہتی ہوں کہ آپ لوگ جس طرح مجھے سپورٹ کرتے رہے ہیں اسی طرح مجھے اب بھی سپورٹ کریں،یہ وہی بندہ کر سکتا ہے جس کے گھر میں ماں بہن نہیں ہیں یا تو اس کو عزت کا خیال نہیں ہے۔

واضح رہے کہ ٹک ٹاکر مناہل ملک کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالورز ہیں،مناہل ملک کی سابق وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقاتیں ہوتی تھیں،مناہل ملک عمران خان کی بھی مداح ہیں،اب مناہل ملک کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں،مناہل ملک کے ساتھ نوجوان کون ہے اسکی شناخت نہیں ہو سکی،

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ کسی ٹک ٹاکر کی نازیبا ویڈیو لیک ہوئی ہوں، اس سے پہلے متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی بھی متعدد بار نازیبا ویڈیو لیک ہو چکی ہیں،

پانچویں کلاس کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی،بنائی گئی نازیبا ویڈیو

بچوں کی دینی تعلیم کے نام پر نازیبا ویڈیو بنانے والا گرفتار ، 497 ویڈیوز برآمد

خواتین اداکاروں کی کپڑے بدلنے کے دوران نازیبا ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف

ڈیٹنگ ایپس،ہم جنس پرستوں کے لئے بڑا خطرہ بن گئیں

دوہرا معیار،موبائل میں فحش ویڈیو ،اور زیادتی کے مجرموں کو سزا کا مطالبہ

بھارت میں خاتون ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس،سپریم کورٹ نے سوال اٹھا دیئے

ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی دل دہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ،شرمگاہ پر بھی آئی چوٹیں

بھارت ،ڈاکٹر کی نرس کے ساتھ زیادتی،دوسری نرس ،وارڈ بوائے نے کی مدد

ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے سے قبل ملزم نے شراب پی، فحش ویڈیو دیکھیں

Shares: