تنگوانی : انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں کی کار پر فائرنگ ،بیوپاری شدید زخمی

تنگوانی باغی ٹی وی( نامہ نگار منصور بلوچ) انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں کی کار پر فائرنگ ،بیوپاری شدید زخمی
تفصیل کے مطابق تنگوانی کے قریب انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں کی موٹرکار پر فائرنگ ،کندھ کوٹ کاہندو بپاری شدید زخمی ہسپتال منتقل،انڈس ہائی وے پر سوکڑ اسٹاپ پر ڈاکوؤں نے اسلحہ کی زور پے موٹرکار کو روکنے کی کوشش کی لیکن نہ روکنے کے ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جس نتیجے میں کارسوار کندھ کوٹ کاھندو بپاری ستیاپال شدید زخمی ہوگئے جس کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Leave a reply