تلاش گمشدہ

رپورٹ (کاشف تنویر) فیاض رسول ولد محمد عمر عمر 28 سال چہرے پہ داڑھی بنیان اور سفید شلوار پہنے ہوئے ہے پاؤں میں جوتا نہیں اپنے سسرال آیا ہوا تھا کندھاوالا منڈی بہاؤ الدین سے آج رات 2بجے سے غائب ہے ذہنی توازن درست نہیں
پوسٹ شئیر کریں تاکہ جلد اپنے اہل خانہ تک پہنچ سکیں
جس کسی کو پتہ ہو قریبی تھانے میں اطلاع دیں شکریہ

Comments are closed.