تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ، وزیراعظم نے کس کس کو طلب کر لیا؟

0
42

تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ، وزیراعظم نے کس کس کو طلب کر لیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک کے ساتھ کئے گئے معاہدے کے حوالہ سے وزیراعظم عمران خان کو خیال آ ہی گیا

تحریک لبیک کے ساتھ حکومت نے معاہدہ کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج ملتوی کیا جائے، حکومت فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کے حوالہ سے پارلیمان میں ایشو کو اٹھائے گی، حکومت اور تحریک لبیک کے مابین طے ہونے والی ڈیڈ لائن کو چند روز باقی رہ گئے ہیں، اس ضمن میں حکومت نے ڈیڈ لائن ختم ہونے سے قبل ہی اہم اجلاس بلایا ہے،اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہو گا

اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، وزیرمذہبی امور پیر نورالحق قادری سمیت دیگر شریک ہوں گے،نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں تحریک لبیک کے حوالہ سے کئے گئے معاہدے کے بارے میں غور کیا جائے گا کہ اس پر کیا پیشرفت ہو سکتی ہے اجلاس میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد کی منظوری کی تجویز پربھی غور کیا جائے گا

علامہ خادم حسین رضوی نے ناموس رسالت کے عنوان پر مسلمان قوم میں بیداری پیدا کی،مولانا معاویہ اعظم طارق

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کو "میلہ” قرار دے دیا

فیض آباد دھرنا،وزیراعظم کا نوٹس،اہم شخصیت کو طلب کر لیا

مذاکرات ہی نہیں ہوئے تو کامیابی کیسی؟ تحریک لبیک کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

علامہ خادم رضوی کی وفات، فیض آباد معاہدہ پر عمل ہو پائے گا؟

تحریک لبیک کے نومتنخب امیر،خادم رضوی کے بیٹے کا کارکنان کے نام اہم پیغام آ‌گیا

ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج

#اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو…ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے گھر کا پولیس نے گھیراؤ کر لیا

تحریک لبیک کے موجودہ سربراہ نے علامہ حکومت کو 20 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے، ایک معاہدے کے بعد یہ طے پایا تھا کہ حکومت اس حوالہ سے اقدامات اٹھائے گی ،وزیراعظم عمران خان کا معاہدے کے وقت کہنا تھا کہ تحریک لبیک سےمعاہدہ ہوا،ان کےمطالبات کوپارلیمنٹ میں رکھیں گے، فورتھ شیڈول میں شامل تحریک لبیک کےافراد کے نام نکال دیئے جائیں گے،معاہدے کی شقوں کو 20 اپریل 2021 تک پارلیمنٹ میں پیش کردیا جائے گا.معاہدے پر وزیرداخلہ شیخ رشید احمد،وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کے دستخط ہیں جبکہ لبیک کی جانب سے ڈاکٹر محمد شفیق امینی کے دستخط ہیں

Leave a reply