حمل: اعتماد میں اضافہ ہوگا قریبی دوستوں کی جانب سے خوشیاں حاصل ہوں گی جن لوگوں کی آپ پرواہ کرتے ہیں ان سے اپنے جذبات کے اظہار کے لیے یہ بہترین وقت ہے چھوٹی چھوٹی ناکامیابیوں سے بھی بہت کچھ سیکھیں اور اپنی زندگی میں شامل کریں مالی لحاظ سے پریشر ہو گا اضطراب کو کنٹرول کریں
