[vc_row][vc_column][vc_single_image image=”42670″ img_size=”full”][bs-text title=”آج کا دن بتاریخ 13 جنوری 2023ء بروز جمعتہ المبارک” show_title=”1″ icon=”” heading_color=”” heading_style=”default” bs-show-desktop=”1″ bs-show-tablet=”1″ bs-show-phone=”1″ bs-text-color-scheme=”” css=”” custom-css-class=”” custom-id=”” title_link=”” heading_tag=”h3″]جدی: (باغی ٹی وی اسٹرالوجی)آج آپ کو اپنے شریک حیات یا محبوب کے ساتھ کسی سفرپر جانے کا موقع ملے تو بلا جھجک اسے قبول کرلیں مگر اپنی تیاری مکمل کئے بغیر سفر کا آغاز نہ کریں۔اس سے آپ دونوں کو مزید قریب آنے کا موقع میسر آ سکے گا۔آپ کو جدت پسندی کے موجودہ اثرات سے مزید فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنی چاہئے کیونکہ اسی کی وجہ سے آپ کو اپنے دوستوں یاروں کی جانب سے داد و تحسین اور شاباش مل سکتی ہے لیکن کسی بھی مرحلے پر جذباتیت سے کام نہ لیں۔ آپ کو محاذ آرائی یا مقابلہ بازی پر مشتمل سرگرمیوں سے پرہیز کرنا ہوگا کیونکہ متحاربانہ رویہ آپ کی مثبت صلاحیتوں کو نقصان پہنچانے کا ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے۔

[/bs-text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_single_image image=”40489″ img_size=”full” alignment=”center” onclick=”custom_link” link=”https://baaghitv.com/today-horoscope-in-urdu/capricorn-introduction/”][/vc_column][/vc_row]