چونیاں (باغی ٹی وی)مزدور کےدن کے نام پرآج چھٹی ہے لیکن مہنگائی کے اس دور میں مزدور آج کےدن بے خبر کام کرنے پر مجبور، اگر مزدوری کریں گے تو گھر کا چولہا جلے گا ورنہ بھوک ہی مزدور کا مقدر ہے
چونیاں سے باغی ٹی وی کے نامہ نگار میاں عدیل اشرف کی رپورٹ
مزدور کےدن کے نام پرآج چھٹی ہے لیکن مہنگائی کے اس دور میں مزدور آج کےدن بے خبر کام کرنے پر مجبور، اگر مزدوری کریں گے تو گھر کا چولہا جلے گا ورنہ بھوک ہی مزدور کا مقدر ہے
چونیاں سے باغی ٹی وی کے نامہ نگار میاں عدیل اشرف کی رپورٹ@BaaghiTV @MumtaazAwan pic.twitter.com/ED53teytRD— Dr.Mustafa Badani (@DrMustafa983) May 1, 2023








