ٹریفک جرمانوں میں کمی کے حوالہ سے اہم اعلان کر دیا گیا ہے،
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات میں بھی”ڈیزل” کے تذکرے
شارجہ، 22 اکتوبر (اے پی پی) ٹریفک جرمانوں میں کمی کے حوالہ سے اہم اعلان کر دیا گیا ہے، شارجہ پولیس نے ٹریفک جرمانوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے گاڑیوں کے مالکان اورکمیونٹی پر زور دیا ہے کہ وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور مقررہ مدت کے اندر جرمانوں کی ادائیگی کو یقینی بنائیں، شارجہ پولیس کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سیف الظریف الشمسی نے منگل کو یہاں اس حوالہ سے حکومتی اعلان سے آگاہ کیا ، انہوں نے ڈرائیور حضرات سے کہاکہ وہ ٹریفک قوائد کی پابندی کریں،
پہلی حکومت ہے جو ڈیزل کے بغیر چل رہی ہے، فردوس عاشق اعوان
مولانا کے آزادی مارچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ ایسا انکشاف ہوا کہ سب حیران رہ گئے
نئے انتظامات کے تحت شارجہ کی تمام بڑی شاہراہوں پر خودکار ریڈار سنسرز نصب کئے گئے جو گاڑیوں کی آمدو رفت سمیت ٹریفک خلاف ورزیوں کی نگرانی کرتے ہیں اور خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ ڈرائیور کو فوری طور پر آن لائن آگاہ کیا جاتاہے اور جرمانہ عائد کیا جاتا ہے،