منڈی بہاؤالدین میں ٹرک حادثہ

0
15

بریکنگ نیوز
رپورٹ (کاشف تنویر)
سرگودھا روڈ پر کنگ روڈ چوک سے تھوڑا آگے ٹرک کے الٹنے کی وجہ سے دکانوں کا نقصان اور ایک واپڈا ٹرانسفارمر اور موٹر سائیکل بھی ٹرک الٹنے کی وجہ سے ضائع ہو گئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

Leave a reply