قصور،باغی ٹی وی ( شبیر احمد بھٹی کی رپورٹ) ٹرانسجنڈر کی داد رسی کے لئے،سپیشل ریلیف کاؤنٹر قائم کردیا گیا۔
تفصیل کے مطابق قصورمیں تحفظ سنٹر کے نام سے ٹرانس جینڈرز کی داد رسی کے لئے بنائے گئے کاؤنٹر کی انچارج نگینہ نامی خواجہ سراء کو بنایا گیا ہے،تحفظ سنٹر کے کاونٹر کا افتتاح قصور پولیس کے شہید غلام رسول کی بیٹی اور ٹرانس جینڈر نگینہ نے کیا،اس موقع پرڈی پی او قصور نے کہا کہ ضلع بھر میں ٹرانس جینڈرز پر ہونے والے مظالم پر فوری ریسپانس دیا جائے گا-
قصور : ٹرانسجنڈر کی داد رسی کے لئے،سپیشل ریلیف کاؤنٹر قائم کردیا گیا۔
