امریکی صدر ٹرمپ کا ملک چھوڑنے کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ کا ملک چھوڑنے کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ 3 نومبر کو اپنے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن سے ہار جاتے ہیں تو انہیں ملک چھوڑنا پڑے گا۔

دی ہل نیوز ویب سائٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ ریمارکس جارجیا کے شہر مکون میں مہم کے ایک پروگرام میں دیئے، ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجھے مذاق نہیں کرنا چاہئے اس لیے کہ کیا آپ جانتے ہیں؟ صدارتی سیاست کی تاریخ کے بدترین امیدوار کے خلاف دوڑنا مجھ پر دباؤ ڈالتا ہے۔ اگر میں ہار گیا تو کیا آپ تصور کرسکتے ہیں؟ میری پوری زندگی میں کیا کرنے جا رہا ہوں؟ میں کہوں گا کہ میں سیاست کی تاریخ کے بدترین امیدوار سے ہار گیا ہوں میں اتنا اچھا محسوس نہیں کروں گا۔

امریکی انتخابات: کچھ نہ کریں ، وہاں بیٹھ جائیں،معیشت پر کیا مرتب ہوں گے اثرات ؟

امریکی صدارتی انتخابات سے قبل ٹویٹر نے کیا بڑا اعلان

امریکی صدارتی انتخابات،اکانومسٹ کے سروے نے ٹرمپ کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ہم نسل پرستی کے خلاف سیاہ فام برادری کے ساتھ ہیں، فیس بک کے مالک نے قانونی معاونت کیلئے دس ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ شاید مجھے ملک چھوڑنا پڑے گا؟ میں نہیں جانتا.

ٹرمپ مخالف ریپبلکن گروپ لنکن پروجیکٹ نے ٹرمپ کی ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اس کا عنوان دیا ہے ،وعدہ

وہ ریپبلکن جو ٹرمپ کو شکست دینے میں مدد کرسکتا ہے

Comments are closed.