دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن ہوگئی۔
باغی ٹی وی: رپورٹس کے مطابق ہفتے کی شام دنیا بھر میں ہزاروں صارفین کو ٹوئٹر کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے ڈاؤن ڈیڈیکٹر کے مطابق گزشتہ چند منٹوں میں 4 ہزار سے زائد صارفین نے ٹوئٹر ڈاؤن ہونے کی شکایت کی تاہم کمپنی کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا-
ٹویٹر کے ہزاروں صارفین نے آج سہ پہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ساتھ مسائل کی اطلاع دی ہے یہ واضح نہیں ہے کہ مسائل کی وجہ کیا ہے یا یہ کب تک رہیں گے۔ کمپنی نے ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
ایلون مسک کی جانب سےکنٹرول سنبھالنے کے بعد یہ رواں سال تیسری بار ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن ہوئی ہیں، اس سے قبل فروری اور مارچ میں بھی سروسز ڈاؤن ہوئیں تھیں۔
ٹوئٹر کے ڈاؤن ہونے پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا۔
People coming on Twitter to see if Twitter us down. #TwitterDown pic.twitter.com/iAdPNR8aXu
— Himanshu Pareek (@Sports_Himanshu) July 1, 2023
https://twitter.com/IaintIsiah/status/1675141089202778113?s=20
https://twitter.com/superking1816/status/1675153260020404225?s=20
https://twitter.com/superking1816/status/1675124174887731200?s=20
https://twitter.com/hugs4you1231231/status/1675143886048468994?s=20
https://twitter.com/Musktwt11/status/1675162334963150849?s=20
https://twitter.com/tracedontmiss/status/1675150888317452288?s=20
کچھ نے لکھا کہ میں یقین نہیں کر سکتا کہ یہ کتنے عرصے سے چل رہا ہے،” اور "یہ اب ایک مذاق سے آگے بڑھ رہا ہے،