بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی تازہ ریاستی دہشت گردی کے دوران ضلع کولگام میں بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر ہو گئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج، پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس کے اسپیشل آپریشنز گروپ نے علاقے کو محاصرے میں لے کر نام نہاد تلاشی کے دوران نوجوانوں کو ہلاک کیا۔ عینی شاہدین نے واقعے کو جعلی مقابلہ قرار دیا۔جھڑپ کے دوران ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت دو بھارتی فوجی ہلاک اور دو زخمی بھی ہوئے۔دوسری جانب، بھارت کے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے بارہمولہ، کولگام، اسلام آباد، گاندربل اور پلوامہ میں درجنوں مقامات پر چھاپے مارے، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ان کارروائیوں میں مقامی پولیس اہلکار بھی شامل تھے۔

دریائے چناب میں سیلاب: شیر شاہ بند میں شگاف ڈالنے کا فیصلہ

ایشیا کپ 2025: متحدہ عرب امارات میں آج سے شروع
لندن ہیّتھرو ایئرپورٹ کا ٹرمینل 4 مشتبہ مواد کی اطلاع پر خالی

امریکی عدالت کا ٹرمپ پر 8 کروڑ 33 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار

پی ایف یو جے کا طیب بلوچ پر تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان

Shares: