نی اومیرا ای نئہیں تیرانہیں میرا ای:دوطالبات ایک ہی لڑکے کے پیارمیں لڑپڑیں،ویڈوائرل

لاہور:نی اومیرا ای نئہیں تیرانہیں میرا ای:دوطالبات ایک ہی لڑکے کے پیارمیں لڑپڑیں ،اطلاعات کے مطابق لاہور کی ایک اہم تعلیمی درسگاہ کی دوطالبات ایک دوست طالب علم پرحق جتانے کے دوران لڑپڑیں‌،

تفصیلات کےمطابق لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں دو طالبات ایک لڑکے کی خاطر آپس میں لڑپڑیں، گالم گلوچ، نازیبا الفاظ اور تھپڑ مارتے ویڈیو وائرل ہوگئی،

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس نئی ویڈیو میں لڑکے نہیں بلکہ دو لڑکیاں ایک دوسرے کو برا بھلا کہہ رہی ہیں اور بھی ایک لڑکے کی خاطر، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید لباس اور کالے رنگ کی جیکٹ پہنے ایک لڑکی کھڑی ہے جو اپنی دوست لڑکی کو نامناسب الفاظ کہہ رہی ہے۔

 

https://www.youtube.com/watch?v=uaIpAJMGyas

معمولی لڑائی کی نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ اردگرد موجود طلبا بھی جمع ہوگئے اور تماشا دیکھنے لگے،واقعہ ایک نجی یونیورسٹی کے کیمپس میں ہیش آیا، جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے لڑکی نے کہا کہ’ تم کو شرم نہیں آتی’اور اسی ثنا میں منہ پر تھپڑ جڑ دیا جس کے بعد دوسری لڑکی فوراً کھڑی ہوئی اور اس کو دھکے دینے شروع کردیے۔واقعہ کے بعد کیا ہوا تاہم اس بارے کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Comments are closed.