غزہ پر قبضے کے اسرائیلی اعلان کے بعد اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس نیویارک میں جاری ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق یہ اجلاس یورپی ممالک برطانیہ، فرانس، ڈنمارک، سلووینیا اور یونان کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔واضح رہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملے اور نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور چند روز قبل اسرائیل نے غزہ پر مکمل قبضے کا اعلان کیا تھا۔
اجلاس سے قبل اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ حماس کے ہتھیار ڈالنے سے انکار کے بعد اس کا خاتمہ ہی واحد حل ہے۔
ایران کا حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے فیصلے کی مخالفت کا اعلان
اسد قیصر کی جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کے فیصلے پر قوم سے معذرت
یوم آزادی پر مری میں سیکشن 144 نافذ
فیلڈ مارشل کا بھارتی دوغلی پالیسیوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کا عزم